22 جولائی 2026 - 03:16
جوہری مراکز پر حملے کا مطلب جنگ کی توسیع ہے، خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر

مرکزی حضرت خاتم الانبیا(ص) ہیڈکوارٹر نے اپنے بیان میں خبردار کرتے ہوئے کہا: ہم اپنے ملک کے جساس اور جوہری مراکز پر حملے کو جنگ کی توسیع تصور کریں گے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ مرکزی خاتم الانبیا(ص) ہیڈکوارٹر نے اپنے بیان میں اعلان کیا:

* مجرم امریکہ نے اسلامی ایران کے جوہری تنصیبات اور حساس مراکز پر حملے کی دھمکی دی ہے۔

* اعلان کیا جاتا ہے کہ اگر دہشت گرد اور جارح امریکی فوج اس مرحلے میں داخل ہو گئی تو ہم اسے خطے میں جنگ کی توسیع تصور کریں گے اور

* امریکہ، اس کے اتحادیوں اور اس سرکش و شرپسند ملک کے حامیوں کے تمام تر مفادات اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی طاقتور یلغار کا نشانہ بنیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha